اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ رواں سال بھی روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل
روڈ ٹو مکہ منصوبہ 2025: اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر عازمین کی امیگریشن کا آغاز
اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ رواں سال بھی روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل اسلام آباد اور کراچی سے پاکستانی عازمین حج اس سال بھی روڈ ٹو مکہ منصوبے سے استفادہ حاصل کریں گے۔ وزارت مذہبی امور نے سول ایوی ایشن کو خط سعودی سفارتخانے کے مراسلے کے تسلسل میں ارسال کردیا ہے۔ اور سعودی سفارتخانے کے خط میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے دونوں ائیرپورٹس پر مختلف انتظامات کا کہا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت عازمین کی امیگریشن ہوگی۔ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والوں کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سہولتیں میسر ہوں گی۔ اور عازمین کی امیگریشن سعودی عرب کے بجائے اسلام آباد اور کراچی ائیرپورٹ پر ہوگی۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی سعودی امیگریشن عملے کے لئے جگہ مختص کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
فریضہ حج
سعودی امیگریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.