عمران خان سے ملاقات کیلئے علی امین اڈیالہ جیل پہنچ گئے
عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں داخل
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل میں داخل ہوئے۔ ، دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی آج کی ملاقات گزشتہ روز کی گئی اعظم سواتی کی ملاقات کا تسلسل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کی ملاقات میں گزشتہ روز دی گئی ہدایات کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ، گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپیکر کے پی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا پیغام دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.