کینالز پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شرجیل انعام میمن کا اعلان
پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح: کینالز پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
سندھ کے سینئروزیرشرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی واضح پیغام دے چکی ہےکینالز پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برسی میں پی پی کے لیڈر نے تاریخی خطاب کیا۔ جلسےمیں پاکستان سے متعلق مسائل پر روشنی ڈالی گئی۔ اور کینال کے معاملے پر بھی بات کی، ایک اخبار میں تبصرہ کیا گیا کہ بلاول نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا۔ بلاول کہہ چکے کہ شہباز حکومت کے ساتھ نہیں عوام کے ساتھ ہیں۔ یہ ساری جماعتیں ہر الیکشن میں ساتھ ہوتی ہیں لوگ انکو ووٹ نہیں دیتے۔ پورے ملک کے خلاف بات نہیں کریں گے۔ جب پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا تب پورے پاکستان کی بات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
شرجیل انعام میمن
بلاول
سندھ کے سینئروزیرشرجیل میمن
کینال
پاکستان کھپے کا نعرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.