افغان مہاجرین کو عزت سے جانے کی پیشکش، علی امین گنڈاپور کا واضح بیان
کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، علی امین
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغان مہاجرین سے متعلق ہماری روایات بھی ہیں۔ ، عزت سے جو افغان مہاجرین جانا چاہتے ہیں انہیں وسائل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کو کسی بھی صورت ایسے نکالنے کے خلاف ہیں۔ ، خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ دوسری جانب حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کیخلاف کارروائی تیز کردی گئی ہے ۔ جس کے بعد افغان سٹیزن کارڈکےحامل افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پریس کانفرنس
اسلام آباد
علی امین
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
صوبہ خیبرپختونخوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.