جیل میں شوہر کی طرح بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی کو جیل میں بہتر سہولتیں ملنی چاہئیں؟ عدالتی فیصلہ متوقع
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کی طرح بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ وہ بطور خاتون اول وزیر اعظم ہاؤس میں مقیم رہی ہیں۔ ، اپنے بہتر معیار زندگی کی وجہ سے وہ قانون کے مطابق بہتر سہولتوں کی حق دار ہیں۔ بشریٰ بی بی کے وکلا کی دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے جیل حکام کو درخواست دی۔ ، لیکن سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے درخواست پر کان نہیں دھرے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
عمران خان
اڈیالہ جیل
بشریٰ بی بی
اہلیہ بشریٰ بی بی
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل.
تبصرے
Please keep the discussion respectful.