لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی: خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں تصادم
لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی ویڈیو منظر عام پر، مقدمہ درج
لاہور ائیرپورٹ پرمسافروں کی ہنگامہ آرائی،مقدمہ درج لاہور ائیرپورٹ پرخواتین مسافروں اورکسٹم اہلکاروں میں ہنگامہ آرائی سامنے آئی ہے۔ لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، خاتون مسافر اور کسٹم اہلکاروں نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔ ،ابوظہبی سے آئی خواتین مسافروں نے سامان کلئیر نہ کرنے پر ہاتھا پائی کی۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی کرنے والی خاتون مسافر کو اہلکار بالوں سے دبوچ لیا،۔ فوٹیج میںایک خاتون مسافر کسٹم اہلکاروں کو جوتے بھی مارتی رہی ہے،۔ کپڑے اور لہنگے کلیئر نہ کرنے پر خاتون مسافر و ں اور کسٹم اہلکاروں میں جھگڑا ہوا۔ ذرائع کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے تھپڑ مارنے والی خاتون کوحراست میں لے لیا،۔ واقع کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ،نان کسٹم پیڈ قیمتی سامان روکنے کے معاملے پر کسٹم اہل کاروں اور خواتین مسافروں میں جھگڑا ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
مقدمہ درج
لاہور ائیرپورٹ
مسافروں کی ہنگامہ آرائی
ابوظہبی
فوٹیج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.