20 ہزار غیرقانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا
حکومت کا ایکشن: 20 ہزار غیرقانونی افغان مہاجرین واپس بھیجے گئے
طورخم بارڈر سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے،۔ یکم اپریل سے اب تک 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھجوایا جاچکا ہے۔ طورخم بارڈر سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے،۔ یکم اپریل سے اب تک 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھجوایا جاچکا ہے۔ 3 ہزار 53 پروف آف ریذیڈنس (پی او آر) کارڈ کے حامل جب کہ 17 ہزار 694 غیر قانونی مقیم افغانیوں کو افغانستان بھجوایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا سے 11 ہزار 134، پنجاب سے 5 ہزار 868 جب کہ اسلام آباد سے ایک ہزار 733 افغانی طورخم سے افغانستان جاچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
خیبر پختونخوا
طورخم بارڈر
غیر قانونی افغان مہاجرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.