پاکستان اختراعی تبدیلیوں کا شراکت داربننے کے لئے تیارہے‘نوازشریف
پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی کی ترقی: نواز شریف اور مریم نواز کا وژن
مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اختراعی تبدیلیوں کا شراکت داربننے کے لئے تیارہے۔ پاکستان کو دورجدید کے تقاضوں کے مطابق تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سےعالمی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنینس کے سابق سی ای او اور بانی چانگ پنگ ژاؤنے ملاقات کی ۔ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ نواز شریف اور مریم نواز نےچانگ پنگ ژاؤکی پاکستان کرپٹو کونسل کے سٹریٹجک ایڈوائزر کے طورپر تقررکا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں ملک میں ڈیجیٹل اکانومی پر تبادلہ خیال اور اختراعی علوم کے ذریعے ترقی کے ویژن کو اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی سکلز سکھا کر عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ کے لئے تیار کررہے ہیں۔ پنجاب مستقبل کی ٹیکنالوجیز کو اپنانے کے لئے بالکل تیار ہے۔ہماری پوری توجہ نالج بیسڈ ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
مسلم لیگ ن
نوازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
نواز شریف اور مریم نواز
مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف
عالمی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنینس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.