21 سال بعد PIA منافع بخش ادارہ بن گیا، خواجہ آصف
PIA کی واپسی: 21 سال بعد منافع بخش ادارہ، یورپی روٹس کی بحالی
21سال بعد PIA منافع بخش ادارہ بن گیا، خواجہ آصف وزیر ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 21 سال بعد PIA اربوں کا منافع بخش ادارہ بن گیا ۔ یہ قومی ادارہ ایک دفعہ پھر سبز ہلالی پرچم کا پاسبان بن گیا۔ وزیر ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے PIA کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ، خسارہ اور قرض آسمان تک پہنچ گیا، یورپین روٹ بند ہو گئے، برطانیہ بند ہو گیا۔ ، لاجواب پرواز قصہ پارینہ بن گئی۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ شہباز شریف نے قیادت سنبھالی یورپین روٹ بحال ہوئے۔ ، برطانیہ کی انشا ء اللہ بحالی زیادہ دور نہیں، شہباز شریف کی نیت اور محنت اللہ قبول کر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
شہباز شریف
خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی
وزیر ہوا بازی خواجہ محمد آصف
PIA
تبصرے
Please keep the discussion respectful.