پی ٹی اے کا بڑا ایکشن: 604 یو آر ایل بلاک کیے گئے
پی ٹی اے نے آن لائن فراڈ کے خلاف بڑا ایکشن لیا، 604 یو آر ایل بلاک
آن لائن فراڈ پر پی ٹی اے کا بڑا ایکشن،604 یو آر ایل بلاک پی ٹی اے نے آن لائن فراڈ پر 604 یو آر ایل بلاک کردئیے۔ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال ہورہے تھے۔ شہریوں کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں رقم جمع کرانے کے لیے ورغلایا جاتا تھا۔ ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک نے ای پورٹل کے ذریعے جعلی اکاؤنٹس کی نشاندہی کی تھی۔ آن لائن فراڈ پر پی ٹی اے نے 604 یو آر ایل بلاک کردیئے۔ دستاویز کے مطابق سرکاری ادارے ای پورٹل کے ذریعے پی ٹی اے کو شکایات بھیجتے ہیں۔ پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیوں پر مالیاتی فراڈ میں ملوث اکاؤنٹس بلاک کرنے کیلئے زور دیا۔ مطالبہ کیا کہ بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے اکاؤنٹس مستقل بلاک کئے جائیں۔ مالیاتی فراڈ میں ملوث افراد کی نشاندہی اور انکے کیخلاف کارروائی میں تکنیکی و قانونی رکاوٹیں درپیش ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پی ٹی اے
دستاویز
آن لائن فراڈ
جعلی بینک اکاؤنٹس
جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مالیاتی فراڈ
تکنیکی و قانونی رکاوٹیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.