نیہا شہزادی نے محنت اور لگن سے شوبز میں کامیابی حاصل کی
اداکارہ نیہا شہزادی کی محنت اور لگن سے کامیابی کی کہانی
ملتان(شوبز رپورٹر)فلم و سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ نیہا شہزادی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ محنت اور لگن کامیابی کی ضمانت ہے۔ تفصیل کے مطابق معروف اداکارہ نے نیہا شہزادی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب میں نے شوبز کی چمکتی دھمکتی دنیا میں قدم رکھا توایک کی بات میرے ذہن میں تھی کہ اس شوبز کی اس دنیا میں ایسا نام بنانا ہے جو شائقین کے زہن میں نقش بن جائے۔ اور جب میں نے محنت اور لگن سے کام کیا توایسا ہی ہوا پنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کیا ہے۔ اداکارہ نیہا شہزادی نے کہا کہ وہ اس وقت ورثہ تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ گلی میں چاند نکلا میں پرفارم کر رہی ہیں اور مجھے امید ہے کہ شائقین ڈرامہ کو میری پرفارمنس ضرور پسند آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.