ویساکھی میلہ، دنیا بھر سے سکھ برادری پاکستان پہنچ گئی
ویساکھی میلہ 2025: دنیا بھر سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
ویساکھی میلہ میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ برادری آج واہگہ بارڈر پہنچ گی۔ صوبائی وزراء رمیش سنگھ اروڑہ ، ملک فیصل ایوب کھوکھر اور بلال اکبر خان خوش آمدید کہیں گے۔ ، واہگہ بارڈر پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے نمائندگان بھی موجود ہوں گے ،تاریخ میں پہلی مرتبہ سات ہزار سے زائد یاتری پاکستان آرہے ہیں ۔ پنجاب حکومت کے یاتریوں کے لیے خصوصی حفاظتی انتظامات پاک رینجرز ، پولیس اور سیکیورٹی نافذ کرنیوالے اداروں کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ،یاتریوں کو سخت حفاظتی حصار میں ننکانہ صاحب پہنچایا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے بیساکھی میلے کے لیے سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 6,629 ویزے جاری کر دیئے۔ ،اس سال جاری کئے جانے والے ویزوں کی تعداد معمول کی تعداد سے دگنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
پنجاب حکومت
ویساکھی میلہ
صوبائی وزراء رمیش سنگھ اروڑہ
واہگہ بارڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.