9 مئی کے مقدمات: سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی
سپریم کورٹ میں9مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے۔ عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کیخلاف اپیل 14اپریل کو مقررکی گئی ہے۔ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت15اپریل کو ہوگی۔ ،اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل پر سماعت بھی 15 اپریل کو ہوگی۔ اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل نگران کے پی حکومت نے 2023 میں دائر کی تھی۔ ،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا ،۔ تین رکنی بنچ پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں اور رہنمائوں کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر بھی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے4ماہ میں9مئی سے متعلق مقدمات کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ، عدالت نے قرار دیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتیں 4 ماہ میں 9 مئی سے متعلق مقدمات کا فیصلہ کریں۔ اور ہر 15 دن کی پیش رفت رپورٹ متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو پیش کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
سپریم کورٹ
اسد قیصر
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
عمر سرفراز چیمہ
سینیٹر اعجاز چوہدری
تین رکنی بنچ پی ٹی آئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.