پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی، بلاول کا پارلیمان میں سخت رویہ
پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی بڑھ گئی، قانون سازی میں عدم تعاون کا اعلان
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پارلیمان میں لال جھنڈی دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بیرون ملک روانگی سے قبل پارلیمان میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی فیصلے کی منظوری دیدی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیپلزپارٹی پارلیمان میں حکومت کا مزید ساتھ نہیں دے گی، اور قانون سازی میں حکومت کی حمایت نہیں کرے گی۔ ،جبکہ پیپلزپارٹی نے حکومت کو اس فیصلے سے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں حکومتی اقدامات کا حصہ نہیں بنے گی۔ ، اور نہ ہی حکومت کے پیش کردہ کسی بل کی حمایت کرے گی۔ ، اس کے علاوہ پیپلزپارٹی آرڈیننس منظوری، توسیع میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔ ذرائع نے کہا کہ پیپلزپارٹی تحفظات دور ہونے تک حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔ ، جبکہ حکومت رواں قومی اسمبلی سیشن میں اہم قانون سازی نہیں کرا سکی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پیپلزپارٹی
ن لیگ
قانون سازی
کشیدگی بڑھنے لگی
پیپلزپارٹی پارلیمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.