چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیرِ دفاع
چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیرِ دفاع کا بیان
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع نے پاناما کے دورے کے دوران ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا چین سے جنگ نہیں چاہتا،۔ لیکن چینی خطرات سے نمٹنے لیے کارروائی کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین کے خطرے کو تسلیم کرنا چاہیے جو خطے کے ممالک کے لیے موجود ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی فوج نصف کرہ پر وسیع پیمانے پر موجود ہے۔ جو اپنے عالمی عزائم کو بڑھاوا دینے کے لیے قومی وسائل اور علاقے کا استحصال کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بین الاقوامی میڈیا
امریکی وزیرِ دفاع
چینی خطرات
عالمی عزائم
علاقے کا استحصال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.