چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا، امریکی صدر
امریکی صدر کا بیان: چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے تجارت کے معاملے پر ہم سے انصاف نہیں کیا- ، چین سے معاہدہ کرنا پسند کروں گا، اگر معاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں کھڑے ہوں گے جہاں پہلے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور شرح سود میں کمی ہورہی ہے،۔ محصولات سے حاصل رقم سے قرض چکائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ غزہ سے یر غمالیوں کو واپس لانے کے قریب ہیں،۔ اسرائیل اور حماس دونوں سے بات چیت کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
epaper
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
محصولات
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
چین کے ساتھ معاہدہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.