مارک کارنی کی غزہ میں نسل کشی کی مخالفت، نیتن یاہو برہم
مارک کارنی کی غزہ میں نسل کشی کی مخالفت، نیتن یاہو سیخ پا
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی کی غزہ میں جاری نسل کشی کی مخالفت پر سیخ پا ہو گئے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کر کے کینیڈا کے وزیرِ اعظم سے اپنے بیان سے پیچھے ہٹنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے ہمیشہ سویلائزیشن کا ساتھ دیا ہے، مسٹر کارنی کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
نیتن یاہو
نیتن یاہو سیخ پا
مارک کارنی
ایکس پر شیئر
مسٹر کارنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.