حکومت کی اہم قانون سازی متاثر ہونے کا خدشہ
قومی اسمبلی میں حکومت کی اہم قانون سازی متاثر ہونے کا خدشہ
قومی اسمبلی میں حکومت کی اہم قانون سازی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق فرنٹ ڈور کی ناکامی پر حکومت کے پی پی سے بیک ڈور رابطے کیے جارہے ہیں۔ ، حکومت باہمی دوستوں کے ذریعے رابطے کر رہی ہے۔ پی پی ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کو منانے میں تاحال ناکام ہے، ۔ تاہم پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں خاموش احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ، پی پی اسمبلی بزنس چلانے میں حکومت سے تعاون نہیں کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی قومی اسمبلی اجلاس کا کورم مکمل نہیں ہونے دے گی،۔ پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی نہیں کرے گی۔ ، کورم کی نشاندہی پر پی پی اراکین ایوان سے لابی میں چلے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
پیپلزپارٹی
پی پی ذرائع
پی پی اسمبلی بزنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.