کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا کیس مضبوط ہے، مراد علی شاہ
کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا کیس مضبوط ہے: سندھ حکومت کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کینالز کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واضح بیان دے چکے ہیں، کینالز نہیں بنیں گی۔ ، ہمارا موقف اور کیس مضبوط ہے، جو بھی سنے گا وہ کینالز منصوبے کو ترک کردے گا۔ اپنے والد عبداللہ شاہ کی برسی میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نےکہا کہ اللہ تعالی مجھے بھی ہدایت دے کہ والد کے نقش قدم پر چل کر خدمت کروں۔ ، ملک کی بہتری کیلئے سب مل کر کام کریں۔وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کینالز معاملے پر ہم عوام کے ساتھ ہیں وزیراعظم کا ساتھ نہیں دیں گے۔ ، 18 اپریل کو حیدرآباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ
والد عبداللہ شاہ
وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ
چیئرمین بلاول بھٹو نے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.