بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے، مریم نواز
بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر، سکھ برادری کو مبارکباد
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیساکھی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار ہے۔ ، گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے۔ ، مجھے خوشی ہے کہ آج دنیا بھر میں سکھ برادری بیساکھی کا تہوار منا رہی ہے۔ ، دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ بیساکھی کے تہوار پر سکھ بہن بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ ، پچھلے سال کرتار پور میں بیساکھی کے تہوار میں گندم کی کٹائی سے ہونے والی خوشی آج تک نہیں بھول سکی۔ #baithak #baithaknews #multan #qalat #Balochistan #Loralai #NewsUpdate #todaynews
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعلیٰ مریم نواز
، مریم نواز
زرعی ثقافتی تہوار
جفاکش کسان
بیساکھی کا تہوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.