افغان باشندوں کا انخلا، بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی: پنجاب میں 17 ہزار غیرقانونی افغان بچے
افغان باشندوں کاانخلا،بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی پنجاب میں 17 ہزار سے زائد غیرقانونی طور پر مقیم افغان بچے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی اورگجرانوالہ غیرقانونی طورپر مقیم افغان بچوں کی آماجگاہ ہیں۔ پنجاب میں17ہزار سے زائد افغان بچے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 12 ہزار 799 افغان بچوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 4 ہزار 651 افغان بچوں کی نشاندہی کر لی گئی۔ راولپنڈی میں 10 ہزار افغان بچے موجود ہیں جبکہ شہر میں موجود 7 ہزار 438 افغان بچوں کی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
انکشاف
افغان باشندوں
پولیس ذرائع
مقیم افغان بچوں
آماجگاہ
افغان بچے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.