13 ہزار سے زائد غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل تیز، مجموعی تعداد 9 لاکھ سے زائد
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاء تیزی سے جاری ہے۔ غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلاء جاری ہے۔ ، 13 اپریل کو 13 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا۔ ، مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ 48 ہزار 870 تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ ، حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت پاکستان
غیر قانونی
وطن واپسی
غیر قانونی مقیم
افغان سٹیزن
باعزت وطن واپسی
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.