حکومت کا بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع
بسنت کی بحالی؟ حکومت بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور کر رہی ہے
بسنت کے تہوار کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت بسنت کے تہوار پر سے پابندی ہٹانے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ حکومت بسنت تہوارمنانے پرنظرثانی کررہی ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ حفاطتی اقدامات کے ساتھ بسنت کو منایا جانا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
نظرثانی
پابندی اٹھانے پر غور شروع
بسنت کے تہوار
نائب وزیراعظم ا
بسنت تہوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.