چین کو 245 فیصد تک نئے محصولات کا سامنا کرنا پڑیگا، امریکا
تجارتی جنگ میں شدت، چین کو 245 فیصد محصولات کا سامنا
امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی،۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ چین کو اب 245 فیصد تک نئے محصولات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عالمی خبر رساں اداروں رائٹرز ، اے ایف پی اور انادولو ایجنسی میں شائع رپورٹوں کے مطابق وائٹ ہاؤس نے منگل کی شب جاری کیے گئے- ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں اب اسے 245 فیصد تک کے نئے محصولات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے منگل کو رات گئے ایک انتظامی حکم جاری کیا گیا ۔ جس کے تحت اہم وسائل کی درآمدات کی قومی سلامتی کے حوالے سے تحقیقات شروع کی گئ ہیں،۔ اس حکم میں 2 اپریل کو اعلان کردہ جوابی محصولات کی وضاحتیں بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
امریکا
وائٹ ہاؤس
تحقیقات شروع
ٹرمپ انتظامیہ
عالمی خبر رساں
رپورٹوں
نئے محصولات
جوابی محصولات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.