صارفین کے لئے خوشخبری: بجلی مزید سستی ہونے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں کمی، سرکاری آئی پی پیز نے ٹیک اینڈ پے کے تحت نرخ کم کرنے کی درخواست دے دی
چار سرکاری آئی پی پیز ٹیک اینڈ پے کے بنیاد پر بجلی دینے کے لیے راضی ہوگئے۔ بجلی مزید سستی ہونے کا امکان ہےچار سرکاری آئی پی پیز نے ٹیک اینڈ پے کی بنیاد پر بجلی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ان تمام آئی پی پیز نے بجلی کے نرخ کم کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس حوالے سے نیپرا میں باضابطہ درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست پر نیپرا 24 اپریل کو سماعت کرے گا۔ نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی بلوکی کا ٹیرف کم کیا جائے گا۔ نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی حویلی بہادر شاہ کا ٹیرف بھی کم ہوگا۔ سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کے ٹیرف میں بھی کمی کا امکان ہے۔ ناردرن پاور جنریشن نندی پور کے ٹیرف میں کمی بھی درخواست کا حصہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
بجلی مزید سستی
نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی
سینٹرل پاور جنریشن کمپنی
بجلی دینے پر رضامندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.