پی آئی اے کی نجکاری کےلئے شرائط سخت کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کی نجکاری: نئی شرائط کے تحت صرف مالی طور پر مضبوط کمپنیاں ہی کوالیفائی کر سکیں گی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت نجکاری کے ذرائع کے مطابق نجکاری میں اب مالی لحاظ سے زیادہ مضبوط کمپنیاں ہی کوالیفائی کر سکیں گی۔ پی آئی اے میں دلچپسی رکھنے والی کمپنی کا 3 سال کا ریونیو دیکھا جائے گا۔ پچھلی بار متعلقہ کمپنی کا سالانہ ریونیو 200 ارب روپے ہونے کی شرط عائد کی گئی تھی ۔ قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئے درخواستیں آئندہ بدھ یا جمعرات کو طلب کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اس بار پی آئی اے کی نجکاری میں زیادہ سرمایہ کاروں کی دلچسپی کاامکان ہے۔ نجکاری کے عمل میں پی آئی اے ملازمین کو تحفظ دی جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
پی آئی اے کی نجکاری
قومی ایئرلائن
وزارت نجکاری
قومی ایئرلائن پی آئی اے
مضبوط کمپنیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.