لنڈی کوتل میں شدید ژالہ باری‘ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
لنڈی کوتل میں شدید ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
اسلام آباد کے بعد آج لنڈی کوتل اور مضافات میں وقفے وقفے سے شدید ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شدید ژالہ باری سے شہر میں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ سولر پینلز کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔ یاد رہے کہ 16 اپریل کو اسلام آباد میں بھی اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ اسلام آباد میں شدید ژالہ باری کے باعث بڑے پیمانے پر گاڑیوں کے شیشے ٹو گئے جبکہ فیصل مسجد کو بھی نقصان پہنچا ۔ ان حالات میں گاڑیوں کے شیشے نہایت مہنگے کر دیئے گئے ہیں ۔ جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سولر پینلز
گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
لنڈی کوتل
شدید ژالہ باری
خوف و ہراس پھیل گیا
شیشے ٹوٹ گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.