سب سے بڑی مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر سجنا شروع
کراچی کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا افتتاح، پارکنگ اور ادویات پر خصوصی رعایت
شہر قائد کراچی کی سب سے بڑی مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر سجنا شروع ہوگئی، منڈی کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 12 سو ایکڑ پر محیط مویشی منڈی کا افتتاح کریں گے۔ ، منڈی میں پارکنگ کے ریٹس آدھے کردیئے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی انتظامیہ شہاب علی نے بتایا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کا پاس 50 فیصد کم قیمت پر فراہم کیا جائے گا ۔ جبکہ جانوروں کی ادویات بھی نصف رقم پر دی جائیں گی۔ انتظامیہ کے مطابق سکیورٹی کے لیے منڈی کے راستوں پر 20 سے زائد پکٹس لگائی جائیں گی،۔ منڈی میں اب تک 200 جانور لائے جا چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
abc news
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
سکیورٹی
مویشی منڈی
ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی انتظامیہ
موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.