چین کی امریکا کیساتھ تجارتی معاہدےکرنیوالے ممالک کو وارننگ
چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی
چینی وزارت تجارت نے امریکا سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو مخالفت کی وارننگ دے دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت نے امریکا کے ساتھ وسیع تر اقتصادی معاہدے کرنے والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکا کے ساتھ اقتصادی و تجارتی اختلافات حل کرنے والے تمام فریقین کا احترام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی فریق نے چین کے نام پر معاہدےکیے تو اس کی مخالفت کریں گے۔ چینی وزارت تجارت نے جوابی اقدام سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنےکے قابل اور پرعزم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
غیر ملکی خبر رساں ادارے
چینی وزارت تجارت
ممالک کو وارننگ
مخالفت کی وارننگ دے دی
تجارتی معاہدے
وسیع تر اقتصادی
وسیع تر اقتصادی معاہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.