افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں تیزی، 9.7 لاکھ سے زائد واپس روانہ
پاکستان میں مقیم غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ان افراد کو ملک چھوڑنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق 20 اپریل کو مزید 3 ہزار 387 زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا۔ مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 979,486 پہنچ چکی ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیر افراد، غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری ہے۔ تاہم، حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ انخلاء کے عمل کو باعزت اور منظم انداز میں یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ کسی قسم کی بدسلوکی یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
abc news
حکومت پاکستان
غیر قانونی افغان باشندوں
سخت قانونی کارروائی
سخت اقدامات
افغان سٹیزن
حکومتی حکام
وطن واپس
نسانی حقوق کی خلاف ورزی
انخلا کا عمل تیزی سے جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.