سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
کینال منصوبے کے خلاف دھرنوں سے سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت
وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں احتجاج کے باعث 800 آئل ٹینکرز پھنسے ہوئے ہیں ۔ اور موجودہ صورتحال کے باعث اندرون سندھ اور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ہے۔ او سی اے سی کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے اور حکام فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وفاقی حکومت
پیٹرولیم مصنوعات
سندھ اور پنجاب
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
او سی اے سی
پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.