علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا بڑا اقدام
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے انتظامی جج منظر علی گل کی عدالت میں 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے موقف اپنایا کہ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر ملزمان شامل تفتیش نہیں ہو رہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی درخواست پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، حماد اظہر، سعید سندھو اور شہباز احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی
علی امین گنڈاپور
پولیس
جج منظر علی گل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.