پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور، عدالت کا رہائی کا حکم
عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور: جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ کی تھانہ ایئرپورٹ کے مقدمے میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری منظور کر لی گئی۔. جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی، رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے محمد فیصل ملک پر مشتمل وکلا کا پینل عدالت میں پیش ہوا۔ عدالت نے عالیہ حمزہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ یاد رہے کہ عالیہ حمزہ اور 5 کارکنوں پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج ہے۔ ، عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
عدالت
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ
رہنما پاکستان تحریک انصاف
جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ
تھانہ ایئرپورٹ
ضمانت بعداز گرفتاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.