بسوں سے بندے اتار کر قتل کرنا درست ہے؟ انوارالحق کاکڑ
بسوں سے بندے اتار کر قتل کرنا درست ہے؟ انوارالحق کاکڑ کا سوال
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کیا بسوں سے بندے اتار کر قتل کرنا درست ہے؟ سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بسوں سے لوگوں کو اتار کر قتل کرنے کابھی جواز دیا جاتا ہے۔ ، قتل کے بعد اس کا جواز ڈھونڈ کر بیانیہ بنایا جاتا ہے، سیاسی اور معاشی حقوق کیلئے قتل وغارت کی ضرورت نہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جاسکتا۔ ، بلوچستان میں صرف پنجابیوں کو نہیں مارا جارہا، شر پسند ریاست پر حملہ آور ہیں۔ سابق نگران وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کو خودکش حملوں پر مائل کیا جاتا ہے۔ ، پرتشدد احتجاج سے معاشی نقصان ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
انوارالحق کاکڑ
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق
سابق نگران وزیراعظم
قتل وغارت
معاشی حقوق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.