پہلگام حملہ، انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے
پہلگام حملہ انٹیلی جنس ناکامی پر بھارتی حکومت کٹہرے میں
پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکار کی جانب سے سوال اٹھنے لگے۔ اس حوالے سے بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا کہ پہلگام حملہ میں کہیں نہ کہیں بھارتی فوج کی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔ سابق حکومتی اہلکار رادھا کمار نے کہا کہ سی آر پی ایف کی پوسٹ کو الرٹ جاری ہونے کے باوجود ہٹا دیا گیا تھا۔ ، ایک کوتاہی کے بعد مزید کوتاہیاں برتی گئیں جیسے پلوامہ میں ہوا تھا۔ اس ضمن میں بھارتی وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) اجے شکلا کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کے جھوٹے بیانیے نے بیشتر لوگوں کی جانیں لے لیں۔ ، جبکہ دوسری جانب سدھارت واردھان نے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ غیر ذمہ دار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پہلگام حملہ
انٹیلی جنس ناکامی
بھارتی عوام
حکومتی اہلکار
سابق حکومتی اہلکار
سدھارت واردھان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.