پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیارہیں، ایران
ایران پاکستان بھارت ثالثی کی پیشکش: ایران کا مثبت موقف
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ ثقافتی و تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کےلیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
سوشل میڈیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
ثالثی
پاکستان اور بھارت
افہام و تفہیم
ثقافتی و تہذیبی رشتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.