بانی پی ٹی آئی حملہ کیس، مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا
گوجرانوالہ عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی حملہ کیس میں سزا
بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ ، مرکزی ملزم نوید کو دو دفعات کے تحت عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ تین نومبر 2022ء کو وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے مقام پر تحریک انصاف کے لانگ مارچ کنٹینر پر اچانک فائرنگ کردی گئی تھی۔ ، جس کے نتیجے میں سابق وزیرِاعظم عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان
انسداد دہشتگری عدالت
گوجرانوالہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.