پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں: وزیرِ اعلیٰ کرناٹک
بی جے پی کی تنقید کے باوجود، سدارامیا کا بیان: پاکستان سے جنگ کی ضرورت نہیں
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں۔ ، پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی واپسی کے اقدامات کیے جائیں گے۔ دوسری جانب جنگ مخالف بیان پر بی جے پی کے رہنماؤں نے وزیرِ اعلیٰ کرناٹک پر تنقید کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکیورٹی
بی جے پی
وزیرِ اعلیٰ کرناٹک
بھارتی ریاست کرناٹک
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.