بھارت نے 26 لوگوں کو مار کر الزام پاکستان پر لگایا، عرفان صدیقی
بھارت کا پاکستان پر جھوٹا الزام: عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2000 میں جب صدر بل کلنٹن بھارت پہنچے تھے تو 40 کے لگ بھگ سکھو ں کو ماردیا گیا اور الزام پاکستان پر دھر دیا گیا،۔ اب امریکی نائب صدر کے دورے پر پھر 26 لوگوں کو مار کر الزام پاکستان پر لگادیا گیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کو گجرات کے قصاب کا خطاب دیا گیا۔ جس پر انہوں نے فخر کیا، اور اسے اپنے لیے بڑا اعزاز سمجھا، انہوں نے اپنی سیاست کی حکمت عملی بنائی کہ کیسے مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی مذہب جبر کی اور غیرانسانی رویوں کی تلقین نہیں کرتا، مگر مودی نے انہی رویوں کا پرچار اور انہی رویوں پر عمل بھی کیا۔ ، مودی کے روکے کے باعث دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی قتل گاہ بن کر رہ گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
سینیٹر عرفان صدیقی
امریکی نائب صدر
عرفان صدیقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.