پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو لائسنس نہ دینا: فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عارضی رجسٹریشن کی بنیادپراسٹارلنک کوفوری لائسنس جاری نہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ اسٹارلنک پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کےلائسنس کا اجرا مزید تاخیرکاشکار ہے۔ ،لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط ہے۔ پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈنے21مارچ کواسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن کی تھی۔ ،پی ایس اےآربی مستقل رجسٹریشن کیلئےتکنیکی اورریگولیٹری معاملات طےکرنےمیں مصروف ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی اے پی ایس اے آربی کے ساتھ مستقل رجسٹریشن کا انتظار کرےگا،۔ اسٹارلنک کو لائسنس کے اجرا کے لیےتمام قانونی تقاضےپورا کرنا ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
پی ٹی اے
رجسٹریشن
اسٹارلنک پاکستان
،لائسنس کا اجرا
اسٹارلنک کو لائسنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.