آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم کا کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 2 دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے۔ ، ڈیجیٹل دنیا آج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثر رکھتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں اپنی صلاحتیوں کالوہا منوارہےہیں۔ ، پاکستان کی آبادی کابڑا تناسب نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آئی ٹی کےشعبےنےبہت زیادہ ترقی کی ہے، ہونہار طلبہ کولیپ ٹاپ دیےگئے۔ ، ٹیکنالوجی کےشعبےمیں تبدیلی تیزی سے آئی ہے۔ وزیراعظم نے مزید یہ بھی کہا کہ 11 سےزائد ممالک کےآئی ٹی ماہرین کوپاکستان آمد پر خوش آمدید کہتےہیں۔ ، کانفرنس میں تمام معزز مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.