گرینڈ ہیلتھ الائنس کی قیادت کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا فیصلہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی قیادت کو گرفتار کیا جائے
لاہور میں پولیس نے گرینڈہیلتھ الائنس کے دھرنے پر رات گئے کریک ڈاون کرکے درجنوں مظاہرین گرفتار کرلیے۔ پنجاب حکومت نے دو مقدمات درج کرتے ہوئے احتجاجی عملے کی قیادت کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عملے نے اسپتالوں میں او پی ڈیز کے ساتھ آپریشن تھیٹر بھی بند کردیئے۔ بنیادی و دیہی مراکز صحت کی نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے 22 روز سے جاری دھرنے پر رات گئے کریک ڈاون کیا گیا۔ پولیس نے 50 سے زائد افراد حراست میں لے لیے ۔ دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑکر سڑک بحال کردی گئی۔ گرفتاری سے بچ جانیوالے مظاہرین گنگارام اسپتال پہنچ گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی پاکستان کے صدر ڈاکٹر عاطف مجید نے نیوز کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ پولیس نےعملے سے پیسے اور موبائل چھین لئے۔ خواتین ملازمین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.