بھارتی مہم جوئی کا پوری طاقت سے دفاع کرینگے، وزیر اعظم
بھارتی مہم جوئی کی صورت میں پوری طاقت سے دفاع کریں گے: شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے گفتگو میں کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں ملکی سالمیت کاپوری طاقت سے دفاع کریں گے۔ وزیراعظم کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ جس دوران جنوبی ایشیا سمیت خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں۔ ، پاکستان کو پہلگام واقعہ سے جوڑنے کی کوشش کو مسترد کردیا ہے۔ دوران گفتگو شہباز شریف نے کہا کہ پہلگام واقعہ کی شفاف اور غیر جانبدارتحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمارقربانیاں دی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
دہشت گردی
پہلگام واقعہ
کوشش
دفاع
بھارتی مہم جوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.