افواج پاکستان کی جنگی مشقیں زور و شور سے جاری
"افواج پاکستان کی جنگی مشقیں اور جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ"
افواج پاکستان کی بھارتی جارحیت کے خطرے سے نمٹنے کی تیاریاں بھرپور زور و شور سے جاری ہیں۔ ، جدید اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ جنگی مشقیں کی گئیں۔ پاک فضائیہ کے شاہین بھی 2019 کی تاریخ دہرانے کو تیار ہیں۔ ، ’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘ سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا۔ مودی سرکار کے سر سے جنگ کا بخار اتارنے کا نسخہ تیار کرلیا گیا، پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی حکمت عملی کے پیش نظر مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ مشقوں میں افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بھرپور طریقے سے دکھارہے ہیں۔ ، جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
افواج پاکستان
مودی سرکار
جدید اور بھاری ہتھیاروں
مشقوں
پاک فوج کی جنگی مشقیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.