سپریم کورٹ سے اعجاز چوہدری، فرحت عباس کی ضمانت منظور
9 مئی کیس: اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور، سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری اور فرحت عباس کی ضمانت منظورکر لی۔ اور ٹرائل کورٹ میں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ اعجاز چوہدری نے لوگوں کو اکسایا اور سازش کا بھی حصہ رہے۔ ، اس پر جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ اعجاز چوہدری کے خلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو خصوصی عدالت میں لے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ ویسے بھی تو 600 لوگ خصوصی عدالتوں میں لے کر گئے ہی ہیں، ضمانت کو بطور سزا استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
ٹرائل کورٹ
سینیٹر اعجاز چوہدری
جسٹس نعیم اختر افغان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.