بھارت بغیر شواہد کے الزامات لگاتا ہے: شیری رحمان
بھارت بغیر شواہد الزامات کا عادی ہے، شیری رحمان کا دو ٹوک موقف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صورتحال اس وقت بھی کشیدہ ہے دونوں ممالک میں اس سطح کی کشیدگی ہوئی ہے۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت آئے روز جنگ کا طبل بجا رہا ہوتا ہے اور بھارت کے لیڈرز پاکستان کے خلاف بات کر رہے ہوتے ہیں۔ شیری رحمان نے بتایا کہ سکیورٹی اور سیاسی سطح پر چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، ایل او سی پر رات کو روز فائرنگ ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت بغیر شواہد کے الزامات پاکستان پر لگاتا ہے۔ ، بھارت نے اپنے بیانیے میں زہر گھول دیاہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بھارت کا بیانیہ کمزور ہوتا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پاکستان پیپلز پارٹی
شیری رحمان
الزامات
بغیر شواہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.