پاکستان نے، دہشتگردی کیخلاف بڑی قربانیاں دیں:وزیراعظم
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں، شہباز شریف کا مؤقف
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ انہوں نے ایک بار پھر پہلگام واقعے کی غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ، وزیراعظم نے پہلگام واقعہ کو بناء ثبوت پاکستان سے جوڑنے کو مسترد کردیا ۔ اور پاکستان کی معاشی کامیابیوں کو خطرے میں ڈالنے کی بھارتی کوششیں ناقابل فہم قرار دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ انہوں نے کہا پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، پاکستان ہر شکل میں دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ ، دہشتگردی کیخلاف بڑی قربانیاں دیں، پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ دنیا کیلئے بھی اہم ثابت ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.