آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے دوران 130 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے۔ ، دو ہفتے قبل گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں کم تھی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا تھا کہ گندم کی قیمت مستحکم ہونے سے آٹے کی قیمت کم ہوگی۔ ، دو ہفتے قبل آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ میں 1100 روپے میں دستیاب تھا، جو اب 1230 روپے میں مل رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
فلور ملز مالکان
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
گندم کی قیمت
20 کلو آٹے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.