بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے،اسحاق ڈار
بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، پاکستان کا واضح انتباہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے۔ ، پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا لیکن جارحیت مسلط کی گئی توپورے قومی عزم اور طاقت سے جواب دیں گے۔ ، بھارت دنیا کو بے وقوف نہ بنائے، پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کیا گیا۔ ، پہلگام ڈارمے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹانا تھا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ پہلگام واقعے کا مقدمہ 10 منٹ بعد جس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا۔ وہاں پہنچنے میں ہی 45 منٹ لگتے ہیں، بھارت دنیا کو بےوقوف نہ بنائے۔ ، پاکستان اس افسوسناک واقعے میں بالکل ملوث نہیں، پہلگام فالس فلیگ بھارت کا رچایا ہوا ڈرامہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پاکستان
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
اسلام آباد
فالس فلیگ آپریشن
پہلگام ڈارمے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.