بھارتی کسانوں نے اپنی تحریک دوبارہ شروع کر دی

بھارتی کسانوں نے اپنی تحریک دوبارہ شروع کر دی

بھارتی کسانوں نے اپنی تحریک دوبارہ شروع کر دی، دہلی کی جانب مارچ

بھارتی کسانوں نے کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف ایک بار پھر اپنا احتجاج شروع کر دیا ہے۔ کسانوں کی قیادت میں راکیش ٹکیت نے تحریک کو نیا جوش دیا ہے، جس کے اثرات ملک بھر میں محسوس ہو رہے ہیں۔ بھارتی کسانوں کا پیغام واضح ہے کہ زمین، روزگار اور عزت کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ احتجاجی مارچ نے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے اور حکومتی انتظامیہ کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے پرچم تلے ہزاروں کسان دہلی کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف متحد ہیں اور اب ان کی آواز دبنا نہیں چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.